سیز فائر لائن فائرنگ: دونوں اطراف میں چار ہلاک ، سات زخمی؛ املاک کو شدید نقصان October 24, 2019 مقامی صحافیوں کی رپورٹس کے مطابق شاہراہ نیلم پر بھارتی گولہ باری کی زد میںآکر عظمت نامی ایک ڈرائیور ہلاک ہو گیا، جبکہ اٹھمقام کے گاؤں لالہ میں گولہ باری کی زد میںآکر گل زرین ولد علم دین اور اسکا دس سالہ بیٹا سلطان ولد گل زرین ہلاک ہو گئے. Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Print (Opens in new window) Print Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest