دوسری جنگ عظیم کے بعدبرصغیر سمیت دنیا بھر کی محکوم اقوام میں سیاسی شعور نے نئی کروٹ لی اور وہ حقوق کیلئے آواز اٹھانے لگے دوسری جانب توسیع پسند سامراجی سلطنتوں کو بھی سیاسی و معاشی بدحالی نے گھیرا تو انہوں نے دنیا کے مختلف خطوں سے بوریا بستر سمیٹنا شروع کر لیا۔