یوں بھی کشمیری بھارت سے ویسے بھی کسی خیر کی توقع کم ہی رکھتے ہیں۔اتنا بڑا ملک ہونے اور خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سمجھنے والا بھارت اس قسم کے ہتھکنڈوں کی مدد سے کشمیریوں کے جائز اور مبنی بر حق مطالبے کونظر انداز نہیں کر سکتا۔بھارت کوایسے غیر سنجیدہ فیصلوں سے اجتناب کرنا چاہیے