’’انصاف فار یو‘‘ نامی ادارے کے بانی اور پاکستانی نژادبرطانوی بزنس مین فرنیچر اِن فیشن کے چیف ایگزیکٹیو اسد شمیم نے وزیر اعظم عمران خان اور سُپریم کورٹ آف پاکستان سے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے برطانیہ میں ہونے والی فنڈ ریزنگ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔