یزید چوک مظفرآباد بمقابلہ لال چوک سری نگر

میرے دائیں طرف والے بیڈ پر ان کے جسم نے جھرجھری لی. میں نے جس شخص کو ڈاکٹر سمجھ کر اس قریب مرگ شخص کو دیکھنے کا کہا تو پتا چلا وہ بھی مظاہرین میں سے ہے اور نیم زخمی ہونے کی وجہ سے لایا گیا ہے. ڈاکٹر اور نرسز ڈی سی یا پولیس کی اجازت کے بارے میں بحث کرتے رہے. اس قریب مرگ شخص کے وارث کے لیے آوازیں دیتے رہے. اور دو منٹ بعد بلا اجازت ہی جب کیس دیکھنے پر اتفاق ہوا

JKPNA Flag,

پی این اے کیا ہے اور پی این اے کے اغراض و مقاصد کیا ہیں

جموں کشمیر پیپلز نینشل الائس نے 21 اکتوبر کو مظفرآباد کی جانب احتجاجی مارچ کی کال دے رکھی ہے جس کے بعد مظفرآباد پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ہی مطالبات کی تسلیم کیے جانے تک دھرنا دیا جائے گا۔