بھارت کے 65 ممالک میں 265 جعلی میڈیا ادارے بے نقاب

ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق یورپی یونین کے ڈس انفو لیب نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ ان سنڈیکیٹڈ خبروں میں ، ہمیں غیر متوقع طور پر پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف پروپیگنڈے کے ساتھ ساتھ ہندوستان سے متعلق دیگر معاملات سے متعلق مضامین ایک بڑی تعداد ملی۔

ہندوستان کے خلاف ناگاز (لینڈ) مزاحمت کی تاریخ

14 اگست کو یہ ناگالام قومی سوشلسٹ کونسل ہی نہیں تھی جس نے ناگا لینڈ کا ایک الگ پرچم لہرایا جو اب ناگاز کا مستقل پرچم بن چکا ہے بلکہ اسے دیگر باغی گروہوں نے بھی لہرایا اور ان شہریون نے بھی اپنے گھروں پر لہرایا جنہیں اکثر پولیس پرچم گرانے کے جرم میں پکڑ کر لے جاتی تھی۔

بھمبر: سیز فائر لائن پر کشیدگی، مزید تین زخمی

سیز فائر لائن پر حالیہ دنوں میں کشیدگی کے باعث دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں املاک کا نقصان اس کے علاوہ ہے

جنسی خواہشات پوری کرنے کے لیے خواتین کو فوج میں بھرتی کیا جاتا ہے، مستعفی ڈپٹی کمانڈنٹ نے بھارتی فوج کا پول کھول دیا

بھارت کے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا جیت کور نے بتایا کہ بھارت کی سرحدی فورس انڈو تبتن بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) میں ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے آئی ٹی بی پی میں ڈاکٹر کے عہدے سے استعفی دیا