سیز فائر لائن پر کشیدگی کی وجہ سے ہزاروں خاندان ہجرت کر رہے ہیں:سابق وزیر تعلیم میاں وحید

انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سیز فائر لائن کے خلاف ورزیوں اور دونوں اطراف سے گولا باری کو فی الفور بند کیا جائے ۔

بھمبر: سیز فائر لائن پر کشیدگی، مزید تین زخمی

سیز فائر لائن پر حالیہ دنوں میں کشیدگی کے باعث دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں املاک کا نقصان اس کے علاوہ ہے