شری رام سیناکا تین کشمیری طلبا کی زبان کاٹنے پر 3 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مبینہ طور پر کہا جاتا ہے کہ انہوں نے بدھ کے روز گڈگ میں منعقدہ ایک پروگرام میں یہ خیالات دیئے اور کہا ، “ملک دشمنوں کے لئے یہاںکوئی جگہ نہیں ہے”۔

فلم شکارا باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی، اسکور دو سے بھی کم

کشمیریوں کے خلاف بنائی گئی اس فلم کا باکس آفس پر اسکور دو سے بھی کم رہا

چپاتیوں میں خط چھپا کر والدہ سے رابطہ کیا: التجا مفتی

محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اقبال کی جانب سے شیئر کئے گئے پیغام میں گزشتہ چھ ماہ سے مقبوضہ وادی میں ہونے والی انسان حقوق کی خلاف ورزیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

پاکستان: اب بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرمان کو سر عام پھانسی کی سزا دی جائے گی

پاکستان کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قرارداد پیش کی کہ بچوں اور بچیوں سے زیادتی انہیں قتل کرنے کے مجرمان کو سرعام لٹکایا جائے۔

چین میں کورونا وائرس کی بنیادی وجہ چمگادڑ کی یخنی ہو سکتی ہے:ماہرین

اس وائرس کے پھیلنے کی وجہ چمکادڑ کی یخنی بتائی جارہی ہے۔چین کے صوبے ووہان میں ایک بڑی مارکیٹ میں ممنوعہ جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت ہوتا ہے

نوے فیصد کشمیری خود مختاری کے خواہاں ہیں: سروے رپورٹ

ریوٹر لکھتا ہے “مسلم اکثریت والے شہر سے صرف تین فیصد کا خیال ہے کہ انہیں پاکستان میں شامل ہونا چاہیے جبکہ سات فیصد ہندوستانی حاکمیت کو ترجیح دیتے ہیں”

2020 میں پاکستان کی ترقی کی شرح 3.3 سے کم ہو کر 2.1 رہنے کی پیشن گوئی

اسلام اباد: جنوبی ایشیائی ممالک میں آئندہ برس ترقی کی شرح، بھارت 5.7 سے بڑھ کر 6.6 ، پاکستان کی3.3 سے کم ہوکر2.1 رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

زائرہ وسیم کو دوران پرواز سوتے میں ہراساں کیا گیا تھا جس کی شکایت انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی تھی،

پاکستانی زیر انتظام کشمیر وادی نیلم مین مختلف واقعات میں اب تک 40افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات

مظفرآباد (کشمیریت)پاکستانی زیر انتظام کشمیر وادی نیلم مین مختلف واقعات میں اب تک 40افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔

بھارت میں افلاس سے تنگ خاتون کی 150 روپے میں بال فروخت کرنے کے بعد خود کشی کی کوشش

رپورٹ کے مطابق اہل محل اور رشتہ داروں کی جانب سے مدد نہ کیے جانے کے بعد خاتون نے محلے میں بال خریدنے کے لیے آنے والے شخص کو محض 150 روپے میں اپنے سر کے بال فروخت کردئیے۔