اس قوم کو لگتا ہے جو کشمیر میں دہشتگردی ہوتی ہے وہ جہاد ہے اور اس سے کشمیر آزاد ہو جائے گا ۔ یہان پر طالبان دہشت گرد ہوتے ہیں کشمیر میں جہادی اور اسلام کی سر بلندی کے لیے قربانی اور شہادت کا نام دیا جاتا ہے۔ ابھی کل سے شروع ہونے والی گولہ باری مجال کہ کوئی ٹی وی پر بات کرے نیلم میں کل سے ہونے والی گولہ باری میں تین کشمیری شہید ہوئے درجنوں زخمی ہوئے اس کے علاہ بہت سارے مکان بھی جل گئے۔