بھارتی زیر انتظام کشمیر1989 سے اب تک 30 سالوں میں42 ہزار لوگ ہلاک ہوئے: بھارتی وزیر داخلہ

کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ کے مطابق 1989 سے اب تک 95464 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو کہ بھارتی وزیر داخلہ کی بتائی ہوئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔

بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر: حالیہ برف باری سے چار لاکھ سے زائد باغ مالکان کو نقصان

ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں نے کہا کہ محکمہ باغبانی اور محکمہ مال مل کر اس پورے نقصان کا بھر پور طریقے سے تخمینہ لگا کر کاشتکاروں کو معاوضہ فراہم کریں گے۔

Indian held kashmir army arrested five kashmiris NEWS

بھارتی مقبوضہ کشمیر: سوپور میں 5 افرادگرفتار

چند روز قبل ضلع گاندربل اور بانڈی پورہ میں دو الگ الگ واقعات میں 3 نوجوانوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔

USA hasn't changed its position on JK

مسئلہ کشمیر پر امریکہ نے اپنی پوزیش تبدیل نہیں کی: امریکی معاون نائب وزیرخارجہ

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران کئی ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ سینکڑوں لوگوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت بغیر کسی الزام کے نظربند کیا گیا ہے۔

Jagmeet Singh the deputy Prime ministor of Canada speak for Kashmir

نومنتخب کینڈین نائب وزیر اعظم جگمیت سنگھ کشمیریوں کے حق میں بول پڑے

“میں آج کی شام کشمیر کے لوگوں کے بتانا چاہتا ہوں کہ میں جو ناانصافی لوگوں کے ساتھ ہو رہی ہے اس کے خلاف آپ کے ساتھ کھڑا ہوں، میں ناانصافی کے خلاف کھڑا ہون اور میں انڈیا جو بھی کشمیر میں کر رہا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں”