152

لبریشن فرنٹ دھرنا: انتظامیہ نے ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

چناری ! جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ دھرنا منتظمین کو پرامن دھرنا خاتمے کے لیے انتظامیہ نے ڈیڈ لائن جاری کردی، ذرائع

انتظامیہ نے دھرنا مظاہرین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع لبریشن فرنٹ کے چیرمین سردار صغیر خان چغتائی بھی چناری پہنچ گیے، پولیس کو چوکس رہنے کی ہدایت جاری،ذرائع

لیڈی پولیس بھی چناری پہنچ گی جسکول پل جے کے ایل ایف کا دھرنا جاری جے کے ایل ایف مذاکراتی ٹیم کیساتھ سول انتظامیہ کے مذاکراتی پراسیس ناکامی کے بعد سول انتظامیہ نے دھرنا خاتمےکے لیے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے دھرنا منتظمین کو کل دن 10 بجے کی ڈیڈ لائن دے دی، ذرائع

دھرنا مظاہرین کی سیکورٹی پرمعمور پولیس فورس کو ہائی الرٹ سگنل جاری کردیا ! دھرنے میں شریک خواتین کو تحویل میں لینے کے لیے آزادکشمیر لیڈی پولیس کو بھی سول انتظامیہ نے ہاٸیر کر لیا، ذرائع

کل کسی بھی وقت پرامن دھرنا ختم نہ کیے جانے کی صورت میں دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی کا امکان ہے، ذرائع