آزاد کشمیر کے نئے مالی سال 20-2019 کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے زرائع کے مطابق بجٹ کا کل حجم ایک کھرب اور انیس ارب مختص کئے جانے کا امکان ہے ۔
Category: اہم خبریں
مظفرآباد: دریا بچاؤ تحریک – وجوہات اور مطالبات
نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کا کام سال 2008ء میں شروع ہوا۔ اس کی ابتدائی ماحولیاتی تجزیاتی رپورٹ سال 1996ء میں ایک نارویجین کنسلٹنٹ فرم NORPLAN نے تیار کی جسے بعد ازاں جعلسازی سے سال 2010ء میں قابل قبول شکل دے کر ادارہ تحفظ ماحولیات آزاد جموں و کشمیر سے سال 2011ء میں مشروط عدم اعتراض سرٹیفکیٹ حاصل کیا گیا۔
آزاد جموں کشمیر کے قدرتی وسائل پر ایک نظر
جنگلات صرف ازاد کشمیر سے سالانہ پانچ لاکھ سے زیادہ درخت کاٹ لیے جاتے ہیں جنکی مالیت 53ارب 75کروڑ روپے بنتی ہے اسکے علاوہ موسمی حالات اورآگ سے 05 کروڑ پودۓ ضائع ہو جاتے ہیں صرف اس لکڑی کی اسمگلنگ روک کر اگر فرنچیر بنانے کی فیکڑیاں لگای جاہیں
گلگت بلتستان امپاورمنٹ آرڈر 2018کیا ہے؟
گلگت بلتستان میں اندرونی خلفشار وغیرہ کو بنیاد بنا کر پاکستانی وزیراعظم ایمرجنسی نافذ کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
ایمرجنسی کے نفاذ پر گلگت بلتستان کی حکومت کے تمام انتظامی اختیارات پاکستانی وزیراعظم کو منتقل ہو جائیں گے۔ جو ان کا خود استعمال کرے گا یا گورنر کو اختیار دے۔
اسدالدین اویسی سمیت 22 مسلم امیدوار کامیاب
بھارت میں حالیہ ہونے والے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی گزشتہ روز کی گئی۔ بھارتی ٹی وی اور الیکشن کمیشن کے مطابق انتہائی دائیں بازوں کی سیاسی جماعت بھارتی جنتا پارٹی زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
کشمیر: جنگجو کمانڈر ذاکر موسیٰ ہلاک
مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ ترال میں جمعرات کی شام ہونے والے ایک تصادم میں انصار غزوۃ الہند نامی تنظیم کے کمانڈر ذاکر موسیٰ سمیت دو جنگجوئوں کو ہلاک کیا گیا
پیرامڈز کے بارے میں دلچسپ باتیں
جب ہم پیرامڈ کی بات کرتے ہیں تو ہر کوئی مصر، غذا کی سطح مرتفع اور قاہرہ کے باہر تین بلندو بالا پیرامڈ کے بارے میں سوچتا ہے۔تاہم، کیا آپ جانتے ہیں کہ سینٹرل امریکہ میں 1000 سے زائد پیرامڈ ہیں؟
معائدہ امرتسر، متفرق و متضاد پہلو
معاہدہ امرتسر بلا شبہ ریاست جموں کشمیر کی تشکیل و تعمیر کی بنیاد بنا، جہاں اہل علم اس کی اہمیت و افادیت سے بخوبی واقف ہیں وہیں تاریخ و سیاست سے نابلد ایسے لوگ یا گروہ بھی موجود ہیں جو تاریخی حقیقتوں کا انکار کرتے ہوئے جہاں اس معاہدہ پر غیر انسانی ہونے کا لیبل لگاتے ہیں وہیں اس کی غلط اور من مانی تشریحات کرتے ہوئے غیر منطقی
مسئلہ کشمیر میں تیسرا انتخاب: لبنی ہارون
“خودمختار کشمیر” ریاست جموں و کشمیر کے دونوں حصوں میں ایک ابھرتے ہوئے رحجان کی صورت اختیار کر گیا ہے جو مسئلہ کشمیر کے حل میں تعطل سے نمایاں ہوا ہے، اس کو مجموعی طور پر تھرڈ آپشن کہا جاتا ہے.
مسئلہ کشمیر، ہیرو ازم اور فلسفہ جہاد
اب ہمیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہو گا کہ آخر ہم چاہتے کیا ہیں، کشمیریوں کی نسل کشی یا پھر مسئلہ کشمیر کا پرامن طریقے سے حل، اگر ہم جماعت اسلامی کے جہاد والے فلسفے پر عمل کرتے رہے تو بعید نہیں کہ آمدہ دس سے پندرہ سال میں ویلی کے اندر صرف عورتیں بچ جائیں گی اور سب مرد بھارتی فوج کی گولی کا نشانہ بن جائیں گے۔