دسمبر 2019میں عسکری پس منظر کے حامل آزادکشمیر کے سابق صدر سردار انور خان سے ایک طویل نشست ہوئی‘انتہائی محتاط گفت گو کے باوجود سردار انور خان نے یہ تسلیم کیا کہ کشمیر کے بارے میں غیر مقبول فیصلہ کیا جا رہا ہے۔
Category: جموں کشمیر
فاروق حیدر آزاد کشمیر کے آخری ممکنہ وزیر اعظم ہو سکتے ہیں
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ایسے اشارے دیے گئے ہیں کہ وہ موجودہ “آزاد” جموں کشمیر کے آخری وزیر اعظم ہوں گے. عین ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں آزاد کشمیر کی موجودہ آئینی حیثیت کو تبدیل کر دیا جائے.
سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ
سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔بادشاہ ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں،سوئیڈن کے بادشاہ گستاؤ نے مقبوضہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کی
بھارتی زیر انتظام کشمیر1989 سے اب تک 30 سالوں میں42 ہزار لوگ ہلاک ہوئے: بھارتی وزیر داخلہ
کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ کے مطابق 1989 سے اب تک 95464 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو کہ بھارتی وزیر داخلہ کی بتائی ہوئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔
جہیز کے قانون سمیت 164 مرکزی قوانین بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں نافذ
تنظیم نو قانون کے تحت سخت ترین جہیز مخالف قانون بھی نافذ ہوچکا ہے جبکہ اس قانون کے تحت 5 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔
اقوام متحدہ اور بین الاقوامی صحافیوں کو کشمیر جانے کی اجازت دی جائے: ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن کا بھارت سے مطابلہ
تاشفین قمر کا کہنا تھا کہ سماعت کے موقع پر سوال و جواب کے دوران ایک موقع پر پوچھا گیا کہ کشمیری کیا چاہتے ہیں۔ جواب میں، بقول ان کے، سماعت میں موجود کچھ شرکا نے آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
2018 میں آزاد کشمیر مین مقبوضہ کشمیر سے زیادہ جمہوری پابندیاں تھیں، فریڈم ان ورلڈ 2019 رپورٹ
فریڈم ہاوس کی رپورٹ میں سال دو ہزار اٹھارہ کے دوران بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو جمہوری آزادیوں کی درجہ بندی میں 49 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ یعنی وہاں جزوی طور پر آزادیاں حاصل تھیں۔ جبکہ پاکستان کے زیر انتطام کشمیر میں جمہوری آزادیوں کا درجہ 28 رہا، یعنی آزادیاں حاصل نہیں رہیں۔
بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر: حالیہ برف باری سے چار لاکھ سے زائد باغ مالکان کو نقصان
ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں نے کہا کہ محکمہ باغبانی اور محکمہ مال مل کر اس پورے نقصان کا بھر پور طریقے سے تخمینہ لگا کر کاشتکاروں کو معاوضہ فراہم کریں گے۔
یاسین ملک کے خلاف مقدمے کی سماعت 3دسمبرتک ملتوی
اس سے قبل جموں میں واقع ٹریرزم اینڈ ڈسرپٹیو ایکٹیوٹیز ایکٹ (ٹاڈا)کی خصوصی عدالت نے یاسین ملک کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا تھا اور پولیس کو انہیں 11 ستمبر سے قبل عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔
پانی سر سے گزر چکا ہے: عثمان افسر
پھر مختلف اوقات میں مختلف مرحلوں پہ تقسیم کے منصوبہ پہ عمل دونوں طرف سے جاری رہا ماضی قریب میں چناب فارمولے کا آنا پھر جموں کشمیر کی سرزمین پہ ہی پاکستان کی طرف سے باڑ لگانا ہندوستان کا خاموش رہنا سب ایک ہی کہانی کے حصے ہیں جنہیں سالوں پہلے ترتیب دیا گیا جموں کشمیر کی عوام بہرحال سمجھنے سے قاصر رہی ۔