چین میں کورونا وائرس کی بنیادی وجہ چمگادڑ کی یخنی ہو سکتی ہے:ماہرین

اس وائرس کے پھیلنے کی وجہ چمکادڑ کی یخنی بتائی جارہی ہے۔چین کے صوبے ووہان میں ایک بڑی مارکیٹ میں ممنوعہ جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت ہوتا ہے

نوے فیصد کشمیری خود مختاری کے خواہاں ہیں: سروے رپورٹ

ریوٹر لکھتا ہے “مسلم اکثریت والے شہر سے صرف تین فیصد کا خیال ہے کہ انہیں پاکستان میں شامل ہونا چاہیے جبکہ سات فیصد ہندوستانی حاکمیت کو ترجیح دیتے ہیں”

سی پیک کیلئے تقسیم جموں کشمیر؟

دسمبر 2019میں عسکری پس منظر کے حامل آزادکشمیر کے سابق صدر سردار انور خان سے ایک طویل نشست ہوئی‘انتہائی محتاط گفت گو کے باوجود سردار انور خان نے یہ تسلیم کیا کہ کشمیر کے بارے میں غیر مقبول فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

2020 میں پاکستان کی ترقی کی شرح 3.3 سے کم ہو کر 2.1 رہنے کی پیشن گوئی

اسلام اباد: جنوبی ایشیائی ممالک میں آئندہ برس ترقی کی شرح، بھارت 5.7 سے بڑھ کر 6.6 ، پاکستان کی3.3 سے کم ہوکر2.1 رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

زائرہ وسیم کو دوران پرواز سوتے میں ہراساں کیا گیا تھا جس کی شکایت انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی تھی،

قدرتی سانحے اور ہم

بدترین انتظامی صلاحیتیں، سیاسی عدم استحکام، جمود کا شکار عقائد، قدرتی رویوں پر انحصار، زندگی کی بے لچک سچائیوں سے انحراف نے ہمیں سطحی انسان بھی نہہیں رہنے دیا ہے۔ ہم نے ہر وہ کام کیا ہے یا کرنے دیا ہے جو ہماری مجموعی تباہی و بربادی کی راہیں ہموار کرتا ہے۔

پاکستانی زیر انتظام کشمیر وادی نیلم مین مختلف واقعات میں اب تک 40افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات

مظفرآباد (کشمیریت)پاکستانی زیر انتظام کشمیر وادی نیلم مین مختلف واقعات میں اب تک 40افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔

بھارت میں افلاس سے تنگ خاتون کی 150 روپے میں بال فروخت کرنے کے بعد خود کشی کی کوشش

رپورٹ کے مطابق اہل محل اور رشتہ داروں کی جانب سے مدد نہ کیے جانے کے بعد خاتون نے محلے میں بال خریدنے کے لیے آنے والے شخص کو محض 150 روپے میں اپنے سر کے بال فروخت کردئیے۔

پاکستان :دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ

’’انصاف فار یو‘‘ نامی ادارے کے بانی اور پاکستانی نژادبرطانوی بزنس مین فرنیچر اِن فیشن کے چیف ایگزیکٹیو اسد شمیم نے وزیر اعظم عمران خان اور سُپریم کورٹ آف پاکستان سے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے برطانیہ میں ہونے والی فنڈ ریزنگ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔

فاروق حیدر آزاد کشمیر کے آخری ممکنہ وزیر اعظم ہو سکتے ہیں

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ایسے اشارے دیے گئے ہیں کہ وہ موجودہ “آزاد” جموں کشمیر کے آخری وزیر اعظم ہوں گے. عین ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں آزاد کشمیر کی موجودہ آئینی حیثیت کو تبدیل کر دیا جائے.