ایک متحرک، موثر اور آزاد عدلیہ ملکی انتظام و انصرام میں ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے، ریاست جموں کشمیر کی تشکیل کے بعد گلاب سنگھ […]
تازہ ترین
خول اترا تمہارا تو
2014 میں ایک طلباء تنظیم نے روایتی قوم پرست بیانیہ میں موجود خامیوں اور تضادات کی نشاندہی کرتے ہوئے بھارت اور پاکستان کے سرکاری بیانیوں کے چربہ کو رد کرتے ہوئے ایک مقامی جوابی بیانیہ کی تشکیل پر کام شروع کیا جو مکمل طور پر ایک “ایکیڈیمک” طرز پر آگے بڑھ رہا تھا کہ اچانک کچھ لوگ ایک مکمل اور خالص علمی و تاریخی بحث میں خاندانوں اور قبیلوں کی لڑائی لڑنا شروع ہو گئے،
دفعہ 370: سٹیٹ ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ
ریاست جموں و کشمیر میں ایک مشکوک انتخابی عمل سے حکومتیں تشکیل دیں گئیں، جنہوں نے بھارتی آئین کی کئی دفعات و شقوں کو ریاست میں لاگو کرنے کیلئے دہلی کے حکام کا بھر پور ساتھ دیا ۔ دفعہ 370 شق (1) میں بھارتی صدر ریاستی حکومت سے صلاح و مشورے کے بعد آئین ہند کی کسی بھی دفعہ کو ریاست میں لاگو کرنے کا مجاز ہے البتہ ریاستی حکومت قانون سازیہ سے مشورے کے بعد ہی صدر جمہوریہ ہند سے رجوع کر سکتی ہے ۔
سیز فائر لائن پر زندگی کیسے گزرتی ہے
اندھیرا چھٹتے ہی آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ کے ہمسائے میں رہنے والے ستر سالہ بزرگ رات کو باہر نکلے تھے واپس نہیں لوٹے صبح ان کی گولی لگی لاش سامنے والے کھیت سے ملی ہے ۔ انوار صاحب کے بچے صبح اسکول جا رہے تھے راستے میں وین پر گولا لگا ڈرائیور ہلاک ہو چکا ہے دو بچے بھی ساتھ ہی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے باقی کہ ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔
بے ہنگم نظم
آج کی صبح بہت حساس ہے جیسے کسی احساس میں کوہ گراں کے نیچے دبی ہوئی چڑیوں کی چہچہاہٹ، اور مانوس لمحوں میں عجب بیزاری […]
20جنوری 1990 ،کشمیری پنڈت اور پس منظر
چار جنوری 1990کو کشمیر کے ایک لوکل اردو اخبار آفتاب اور اس کے اگلے دن الصفحہ میں حزب المجاہدین کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کروائی گئی جس میں کشمیر ی غیر مسلم پنڈتوں کو کشمیر کو فی الفور چھوڑنے یا پھر موت کے لیے تیار ہو جانے کا حکم دیا گیا۔
تو مر گیا آخر؟؟
”منٹو صاحب بڑے افسانہ نگار تھے۔“ میں پریشان تو بالکل نہیں تھا۔۔ نہیں قطعا نہیں مگر ۔۔ وہ مجھے پریشان سمجھ رہا تھا۔ ”اچھا“ میں […]
"کاہے کا "یوم حق خودارادیت
یہ آج سے ٹھیک اڑسٹھ سال قبل کی بات ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بحث چل رہی ہے مزے کی بات تو […]
ریاست کے اندر خفیہ ریاست
انسانوں سے معاشرہ، معاشرے سے قومیں اور قوموں سے ریاستیں وجود میں آتی ہیں یقینا یہ افلاطون کے زمانے میں ایتھنز کی ریاست نہیں بلکہ […]